عمران خان 65 ملین پاؤنڈز خرچ کرکے نوازشریف کے خلاف 65 روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کر سکا،مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان 65 ملین پاؤنڈز خرچ کرکے نوازشریف کے خلاف 65 روپے کی کرپشن  بھی ثابت نہیں کر سکا۔نواز شریف کو تو اللہ نے سرخرو مزید پڑھیں