عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان حکومت ملکی تاریخ میں نہیں آئی،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں