عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، وکلا سے حتمی دلائل طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں وکلا سے حتمی دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت کے وکیل مزید پڑھیں