عدم اعتماد کا ووٹ وفاداریاں تبدیل کرنے کی تاریخ کو زندہ کرے گا،وجیہہ الدین

اسلام آباد (صباح نیوز)جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا ووٹ جائز، ناجائز کی بحث سے وفاداریاں تبدیل کرنے کی تاریخ کو زندہ کرے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں