ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات پر غور کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس

لندن،اسلام آباد(صباح نیوز)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں شکست کی وجوہات پر غور کیلئے لندن میں بھی ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ضمنی مزید پڑھیں