صدر مملکت کا تمام سیاسی قیادت کو مذاکرات کی دعوت دینا مضحکہ خیزہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تمام سیاسی قیادت کو مذاکرات کی دعوت یا مشورہ دینامضحکہ خیزہے۔عارف علوی پہلے یہ عملا ثابت کرے کہ مزید پڑھیں