صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان کے شہر اشک آباد پہنچ گئے

اشک آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان کے شہر  اشک آباد پہنچ گئے،اشک آباد ایئرپورٹ آمد پر صدر مملکت کا استقبال ترکمانستان کے وزرا کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین/ڈپٹی پرائم منسٹر باتر امانوو نے مزید پڑھیں