صدر عارف علوی کا اہلیہ کے ہمراہ پنڈی اسٹیڈیم آمد، پاک انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ دیکھا

راولپنڈی(صباح نیوز)صدرِ مملکت عارف علوی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھنے پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجہ نے اسٹیڈیم آمد پر صدر عارف علوی کا استقبال کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر مزید پڑھیں