صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر صحت کارڈز فراہم کر رہے ہیں،فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پرصحت کارڈز فراہم کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نومنتخب عہدیداران  سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں