شہری سے 25 لاکھ روپے ہتھیا نے والا ملزم گرفتار

فتح جنگ (صباح نیوز) شہری سے 25 لاکھ روپے ہتھیا کر خورد برد کرنے والا ملزم تھانہ فتح جنگ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق جاوید اختر ولد محمد مزید پڑھیں