شہدا قوم کے محسن ہیں ، پوری قوم دہشت گردی کے مکمل اور جڑ سے خاتمے کیلئے متحد ہے ،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشیں دنیا کیلئے ایک مثال ہیں ، پوری قوم دہشت گردی کے مکمل اور جڑ سے خاتمے کیلئے متحد ہے ، شہدا قوم کے مزید پڑھیں