شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید.آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتارکر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں