شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے،الیکشن کمیشن

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشن سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشن کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن اور سینئر افسران مزید پڑھیں