سینیٹر روبینہ خالدکی سوات میں پولیس وین پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالدنے سوات   میں  پولیس وین پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے  پولیس جوان کی شہادت کے واقعہ پر رنج و غم کا اظہارکیا ہے ۔ اپنے مزید پڑھیں