سینیٹر روبینہ خالد کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی ) سینیٹر روبینہ خالد نے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے  ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے  وظائف کی ادائیگی کیلئے ایک  نئے،بہتر مزید پڑھیں