سینیٹ انتخابات، پی پی پی کے 11، مسلم لیگ (ن) کے 6 سینیٹر منتخب، آزاد امیدوار فیصل واوڈا بھی کامیاب

 اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی ، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں منگل کو ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ (ن)  6 نشستیں حاصل کرلیں جبکہ سندھ سے آزاد مزید پڑھیں