سیلاب متاثرین کے لئے دی جانے والی امداد کی ایک ، ایک پائی شفاف انداز میں اور دکھی انسانیت کے مفا د میں خر چ کی جائے گی۔شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو یقین دہانی کروائی کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے اور اقوام متحدہ کے زریعہ دی جانے مزید پڑھیں