سپریم کورٹ ،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں 27مارچ کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری مزید پڑھیں