سپریم کورٹ ، آئینی بینچ نے 18میں سے 15درخواستیں نمٹادیں،3 درخواست گزاروں کو جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)26ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کام شروع کردیا۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ،جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس مزید پڑھیں