سندھ اپیکس کمیٹی کے 21ویں اجلاس میں اہم فیصلے،منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کا فیصلہ

کراچی(صباح نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے واضح ہدایات دی ہیں کہ مجرموں کی سرپرستی یا سہولت کاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی مزید پڑھیں