سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے

کراچی(صباح نیوز) سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ بھر کی لوکل کونسلز، ٹاؤن و میونسپل کمیٹیز اور یوسیز کی کارکردگی کو سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے محکمہ بلدیات کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری سے سندھ بھر کی میونسپل کارپوریشنز، مزید پڑھیں