سعودی عرب،کھجوروں کی برآمدات میں 5اعشاریہ4 فیصد سالانہ اضافہ

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں کھجوروں کی برآمدات میں 5اعشاریہ4 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گی۔ قومی مرکز برائے کھجور کی جانب سے جاری اعداوشمار میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 2021 کے مقابلے میں 2022 کے دوران مزید پڑھیں