سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ 10 ماہ کی بجائے 3 ماہ میں بنے گا،محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ 10 ماہ کی بجائے 3 ماہ میں بنے گا، پراجیکٹ کی تکمیل کے لیے سی ڈی اے کو ٹاسک دے دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سرینا مزید پڑھیں