سانحہ سیالکوٹ،گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا  ۔ آر پی او گوجرانوالہ نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کیس کی روزانہ سماعت جیل میں مزید پڑھیں