سانحہ بارہ مئی،بلدیہ ٹائون کے مجرموں کو فارم47کے ذریعے ایک بار پھر قوم پر مسلط کردیا ہے۔کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے قائمقام امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 12مئی2007کادن ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس دن سابق چیف جسٹس کی آمد پر شہر کے تمام راستے بند کرکے ریاستی سرپرستی میں بے مزید پڑھیں