سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کو بڑا ریلیف مل گیا، سپریم کورٹ نے نیب کی رپورٹ پر نام پی آئی اے نجکاری کیس سے نکال دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کو نیب اور سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب نے شجاعت عظیم کیخلاف جاری کارروائی ختم کر دی، نیب نے کارروائی ختم کرنے کا تحریری فیصلہ عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں