رمضان المبارک اللہ کی کبریائی اور اس کے نظام کے نفاذ کا پیغام دیتا ہے ، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)رمضان المبارک کے بابرکت ایام میں نزول قرآن کے مشن کا آغاز ہوا چنانچہ یہ ماہ مبارک ہمیں قرآن سے جڑنے اور اس کے مطابق اپنی زندگی کی تعمیر کرنے کا درس دیتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں