رعشہ کے مرض کی بروقت تشخیص سے بزرگ محتاجی کی زندگی گزارنے سے بچ سکتے ہیں،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

پشاور (صباح نیوز)ملک کی معروف نیورولوجسٹ اور مرگی کے مرض کی ماہر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ Parkinson’s Disease جسے عام طور پر رعشہ کا مرض کہا جاتا ہے عموماََ 50 سال کی عمر کے بعد لاحق ہوتا ہے۔اس مرض مزید پڑھیں