رحیم یار خان،موٹروے پر کار اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق،5زخمی

رحیم یارخان(صباح نیوز)رحیم یارخان کے قریب موٹر وے پر تیز رفتار کار اور ٹریلر کے درمیان تصادم میں  3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ موٹرے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب پیش مزید پڑھیں