راولپنڈی میں سڑکیں بند، عوام خوار اور انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ہائی کورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی میں سڑکیں بند، عوام خوار اور انتظامیہ سوتی رہی۔جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پی ٹی آئی کے دھرنوں کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں