رانا ثنا اللہ خان نے بلوچستان کے سیکیورٹی اداروں میں  مقامی افراد کو بھرتی کرنے کی ہدایت کردی

گوادر (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان  نے قانون نافذکرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ملکی اور غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات لئے جائیں،ان اقدامات پر عملدرآمد میں مزید پڑھیں