پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخواملاکنڈ ریجن کے زیراہتمام دو روزہ ناظمین کیمپ برائے کالجز وجامعات19،20اکتوبر کوآشیانہ گل ورسک دیرلوئر میں ہوگی.مرکزی ناظم اعلی حسن بلال ہاشمی خصوصی خطاب کریں گے۔ناظمین کیمپ کا آغازہفتہ کوصبح 9بجے ہوگا.جس میں ملاکنڈ ڈویژن مزید پڑھیں