دعا زہرا کیس،سپریم کورٹ کا والد کو مناسب فورم سے رجوع کا حکم، کیس نمٹا دیا

کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے دعا زہرا کیس میں عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے لیے مناسب فورم سے رجوع کرنے ہدایت کردی، والد نے دعا زہرا کو شیلٹر ہوم بھجوانے کی درخواست واپس لے لی مزید پڑھیں