خیبر پختونخوا،بلوچستان:سرد علاقوں میں سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

کوئٹہ(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے، دونوں صوبوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا ۔ خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے مزید پڑھیں