خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِحال ابتر، 3 ماہ میں دہشتگردی کے 131 واقعات ہوئے

پشاور(صباح نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال ابتر ہے، 3 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 131 واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ ڈی آئی خان میں سب سے زیادہ 25 واقعات رونما ہوئے۔باجوڑ اور مزید پڑھیں