خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں کارروائیاں،مضرصحت دودھ تلف

 پشاور،چارسدہ (صباح نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے مضر صحت اشیا تلف کر دیں۔ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پشاور میں ورسک روڈ اور یونیورسٹی ٹائون میں دودھ کی دکانوں کا معائنہ کیا مزید پڑھیں