خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، معاشرے کے تمام طبقات کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔  راولپنڈی مزید پڑھیں