حیدرآباد،وین اور ٹرالرمیں تصادم، 4مسافر جاں بحق، 14زخمی

 حیدرآباد(صباح نیوز)حیدرآباد کے قریب ایم نائن پر وین اورٹرالر میں تصادم کے باعث 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن پر لونی کوٹ کے مقام پر پیش آیا، تمام زخمیوں کو جامشورو ہسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں