حکومتی غفلت و لوٹ مار کی وجہ سے آج پورا سندھ تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے، محمد حسین محنتی

کراچی/سکھر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومتی غفلت و لوٹ مار کی وجہ سے آج پورا سندھ تباہی کا منظر پیش کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ بارش و سیلاب متاثر لوگ تنگ مزید پڑھیں