حکومت نے سستی بجلی کی فراہمی کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ لگنے والے تمام بجلی گھروں میں صرف اور صرف مقامی ایندھن استعمال ہوگا ، خرم دستگیر

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خاں نے کہا ہے کہ حکومت نے سستی بجلی کی فراہمی  کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ لگنے والے تمام بجلی گھروں میں صرف اور صرف مقامی ایندھن استعمال ہوگا مزید پڑھیں