حکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے سراج الحق

 کراچی،اسلا م آباد (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانو ں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کر دیا ہے،حکومت تمام شعبوں میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ہے۔اوآئی سی مزید پڑھیں