پشاور(صباح نیوز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید قائد یحیی سِنوار کی غائبانہ نمازِ جنازہ گزشتہ روز المرکز الاسلامی پشاور میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ جماعت اسلامی خیبر پختوپختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ میں مزید پڑھیں