حریت رہنماؤں، تنظیموں کا قائد اعظم کو شاندا ر خراج عقیدت

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماوں اور تنظیموں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو انکے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں