جہانگیر ترین گروپ کی پرویز الٰہی سے ملاقات، مائنس ون ایجنڈے پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)جہانگیر ترین گروپ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ہے جس میں مائنس ون ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گروپ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات مزید پڑھیں