جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل خوفزدہ نہیں،بانی پی ٹی آئی

 راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے با نی نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مزید پڑھیں