جماعت اسلامی نے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کی سوسائٹیز پر قبضوں کے لیے ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی نے کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کی جانب سے رہائشی سوسائٹیز پر قبضے کے لیے ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ،جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق کی جانب مزید پڑھیں