جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی سلسلہ وار فکری و تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت سلسلہ وار فکری و تربیتی ورکشاپ بدعنوان ستارے جس کے گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے برائے صوبہ جات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ہر صوبے میں رکھی جانے والی مزید پڑھیں