جب ہم گرنے کے بعد اٹھتے ہیں تو بلندیوں کو چھوتے ہیں،بابراعظم

چنئی ،لاہور (صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ میں مسلسل تین شکستوں کے بعد کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم گرنے کے بعد اٹھتے ہیں تو بلندی کو چھو لیتے ہیں۔پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں