تعمیرِ وطن کی قابلِ فخر جہتیں…تحریر۔۔الطاف حسن قریشی

یہ عجب حُسنِ اتفاق تھا کہ جس طرح مجھے سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ کے پہلے درسِ قرآن میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی، اُسی طرح اسلامی جمعیت طلبہ کے اساسی اجلاس میں بھی شمولیت کا موقع ملا۔ یہ 23دسمبر 1947کی ایک انتہائی مزید پڑھیں