تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کیلئے گھبراہٹ کا باعث بنے گی،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کیلئے گھبراہٹ کا باعث بنے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا آشفہ ریاض، محمد سبطین خان اور رکن پنجاب اسمبلی محمد عبداللہ وڑائچ نے ملاقات کی،سیاسی مزید پڑھیں